ایک سوال پوچھا جا رہا کہ کریش کی کیا وجہ ہے؟
شہزادو 19 مہینے کا لگاتار بُلش ٹرینڈ رہا پوری مارکیٹ کا 🤦♂
19 مہینے کا بُل رن تھا میری جان تو گرنا تو تھا۔
سِمپل۔
میں نے پوری مارکیٹ میں سب سے پہلے اس کی پریڈیکشن کی تھی 12 دسمبر کو کہ بٹکوین 29k تک جا سکتا جب بٹکوین 48k پر تھا اور سارے گروو بُل رن بُل رن کا راگ الاپ رہے تھے۔
یہ آپ کے سامنے پوری کرپٹو مارکیٹ کا چارٹ ہے منتھلی کینڈل کے ساتھ۔
19 منتھلی کینڈلز میں سے بس دو تین کینڈلز ہی ریڈ تھیں اور باقی سب گرین۔
جب اتنی زیادہ کوٸی بھی مارکیٹ اوپر جاۓ تو اس کا نیچے آنا بنتا ہے تو اس لیے اس میں پریشان ہونے والی بات نہیں ہے۔
بس شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم دونوں پر نظر رکھا کریں۔

No reviews yet.